حید رآ باد 24 جو لا ئی ( ایجنسیز) تلنگا نہ کے چیف منسٹر چند ر شیکھر ر او کو سد ر ن ز و نل کو نسل کا و ائس چیر مین مقرر کیا کیا ہے۔ اس سلسلہ میں مر کزی حکو مت کی جا نب سے ا حکا ما ت بھی جا ری کر د ئیے گئے ہیں ۔ تلنگا نہ کی تشکیل
کے اند ر ون چند ما ہ چند ر شیکھر راو کو یہ اعز ا ز حا صل ہو ا ہے۔ وہ جنو بی ہند کی ر یا ستوں اور مرکز کے درمیا ن تعلقا ت و سا ز گا ر ما حو ل کیلئے اہم ر و ل ا دا کر ینگے۔ وہ ایک سا ل تک وا ئس چیر مین کے طر ر پر بر قر ا ر ر ہیں گے۔ اس کو نسل کے چیر مین مر کزی و ز یر دا خلہ ر ا ج نا تھ سنگھ ہیں ۔